Featuredپنجاب

حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

حاجیوں کولے کر لاہور کی پہلی حج پرواز پہنچ گئی۔

سعودی ایئر کی پرواز صبح نو بجے 354 سرکاری حجاج کرام کو لیکر پہنچی ہے،دوسری حج پرواز190 سرکاری کوٹے کےحجاج کرام کو لےکر ڈھائی بجے لاہور پہنچے گی۔

تیسری حج پروازکی 120حجاج کو لیکر رات آٹھ بجے لاہور آمد متوقع ہے،جدہ سےحجاج کی وطن واپسی کیلئےحج فلائٹ آپریشن 9 جولائی تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : مکہ میں شدید گرمی کے باعث 557 سے زائد عازمین حج جاں بحق ، 35 پاکستانی شامل

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز21 جولائی کو وطن واپس پہنچے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close