Featuredپنجاب

پنجاب میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری

 لاہور: پنجاب میں 26جون تا یکم جولاٸی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا اور نارووال میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید طوفان اور کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔
پنجاب میں 26جون تا یکم جولائی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریںجوائن واٹس ایپ چینل
(فوٹو: فائل)
(فوٹو: فائل)

لاہور: پنجاب میں 26جون تا یکم جولاٸی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا اور نارووال میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید طوفان اور کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

اسی طرح، سولر پینل کی تنصیب بڑھی ہے، شدید طوفان میں پلیٹوں کی حفاظت کے لیے اقدامات ضروری۔ سیلابی صورتحال والے اضلاع میں انتظامیہ دریاوں اور نالوں کے راستے کلیئر کرے، بارش اور طغیانی میں ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کیا جائے۔ دریاوں اور نالوں میں نہانے پر پابندی کے قانون پر سختی عمل درآمد کروایا جائے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق الرٹ کا مقصد تیاریاں مکمل کرنا ہے، ریسکیو ادارے اور نکاسی آب کے ذمہ دار ادارے الرٹ رہیں۔ عوام الناس حکومت اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں جبکہ ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close