انٹرٹینمنٹ

باڈی کان ڈریس، چمچماتی ہیلس اور کالا چشمہ، کچھ اس انداز میں نظر آئیں اروشی روتیلا

بالی ووڈ کی اسٹائلش اور گلیمرس اداکارہ کی بات ہو تو اروشی روتیلا کا نام سامنے آتا ہے ۔ وہ جتنی خوبصورت ہیں، ان کا اسٹائل بھی اتنا ہی دمدار ہے ۔ حال ہی میں ادکارہ ایئرپورٹ پر نظر آئیں، جہاں ان کا اسٹائل ہر کسی کا دل لے گیا ۔

اداکارہ اروشی روتیلا نے وہائٹ باڈی کان ڈریس پہن رکھی تھی ۔ اس انداز کو دیکھتے ہی فینس ان پر فدا ہوگئے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اروشی روتیلا نے اس ڈریس کے ساتھ ہائی ہیلس پہن رکھی تھی ۔ ساتھ ہی کالا چشمہ لگا رکھا تھا، جو ان کے لک کو کافی پرکشش بنا رہا تھا ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ اروشی روتیلاایئرپورٹ پر فلائنگ کس بھی کرتی نظر آئیں ۔ اداکارہ کا لک انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہا ہے ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

وہیں اگر ادکارہ اروشی روتیلاکے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ جلد ہی جے این یو نام کی فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ کا یہ اوتار ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ فینس کمنٹس کرکے تعریف کررہے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ اروشی کا لک اکثر انٹرنیٹ پر چھایا رہتا ہے ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close