Featuredپنجاب

پنجاب میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجوہات جاننے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔

متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نےاظہرصدیق ایڈووکیٹ نےدائر کی۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہےکہ ہیٹ ویوو میں 10 سے 16گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے،ہیٹ ویوو سے انسانی جانیں ضائع ہونےکا خطرہ ہےلہذا ہیٹ ویوو کے دوران لوڈ شیڈنگ کو کم کیا جائے،

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ عدالت متعلقہ حکام سےلوڈ شیڈنگ کا شیڈول اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجوہات طلب کرے،متفرق درخواست پرپیرکےروز سماعت ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close