Featuredاسلام آباد
فیصلے پر عدلیہ کو سلام ، بانی پی ٹی آئی کی آج ہی رہائی ہوگی، بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی رہائی کے فیصلے پربیرسٹر گوہر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج حق اور انصاف کی فتح ہوئی ہے،فیصلے پر عدلیہ کو سلام پیش کرتے ہیں،یہ عدلیہ کی آزادی اورمضبوطی کیلئے ہے۔
بیرسٹرگوہر نے عدالت نے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں قانون کی بالادستی،آئین کی حکمرانی ہو،آج دنیا نے دیکھ لیااس کیس میں بانی پی ٹی آئی کو مجبورکیاجائےبانی پی ٹی آئی کمپرومائزڈ ہوں،
بانی پی ٹی آئی کل کے فیصلے سے بہت خوش ہیں،آج کی فتح قوم کی فتح ہے،یہ وہ کیس تھا جس کی کوئی بنیاد نہیں تھی،بشریٰ بی بی کی باقی کیسز میں ضمانتیں ہوچکی ہیں،بانی پی ٹی آئی کیخلاف 2کیسز تھے،انشااللہ آج بانی پی ٹی آئی کی آج رہائی ہوگی،بانی پی ٹی آئی کا پوری قوم استقبال کرےگی،بیرسٹرگوہر۔