Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

پاکستان میں اے اور او لیولز امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پاکستان میں اے اوراو لیولز امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

ترجمان کنٹری ڈائریکٹر کیمرج کےمطابق 683 اسکولز نے اے اور او لیولز امتحانات میں شرکت کی،2 لاکھ 26 ہزارسے زائدطلبا نے اولیولزامتحانات کیلئےاپلائی کیا۔1لاکھ 25 ہزار سے زائد طلبا نے اے لیولز امتحانات کے لیے اپلائی کیا،1لاکھ سے زائد طلبا نے او،اے لیولز امتحانات میں شرکت کی۔

ترجمان کےمطابق او لیولزمیں پاکستان سٹیڈیز،اسلامیات،ریاضی،انگریزی، اردو سب سےپسندیدہ مضمون ہیں،جبکہ اے لیولزمیں بزنس، کمپیوٹر سائنس، فزکس، ریاضی سب سے پسندیدہ مضمون رہے۔

کنٹری ڈائریکٹرکیمرج عظمی یوسف نےطلبا کوامتحانات میں محنت پرمبارکباد پیش کرتےہیں،پاکستان میں کیمرج نے امتحانات کو محفوظ ماحول میں انعقاد کرایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close