Featuredپنجاب

پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیراعلٰی پنجاب

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کر دی گئی

وزیراعلٰی مریم نواز نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔

مریم نواز کی ہدایت پر خطرناک ڈاکو کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے جبکہ تیسری کیٹگری کے ڈاکوؤں کی گرفتاری پر 25 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا۔

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close