Featuredپنجاب

آیئسکو نے ریلیف دیئے گئے بلوں کی صارفین کو ترسیل شروع کردی

گھریلوصارفین کیلئے14روپےفی یونٹ ریلیف کیلئے آیئسکونےصارفین کو بلوں کی ترسیل شروع کردی۔

آیئسکو کی جانب سے جاری اعلامیےکےمطابق ریلیف اگست اورستمبر 2024 کے بجلی بلوں میں دیا جائےگا، وہ گھریلوصارفین جن کامنظورشدہ لوڈ 5 کلو واٹ تک ہےمستفید ہوں گے،اگست اورستمبرمیں استمعال شدہ یونٹس کی حد 201 سے 500 تک ہے۔

آئیسکوکے10 لاکھ 71 ہزار632 گھریلوصارفین ریلیف سےمستفید ہوں گے،صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلز کی مقررہ تاریخ میں توسیع بھی کردی گئی ہے،مکمل بل جمع کروانےوالےصارفین کی اضافی ادا رقم ستمبرکےبلزمیں ایڈجسٹ کردی جائےگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close