دنیا

نیتن یاہو کی جنگ بندی معاہدے میں ناکامی کے خلاف اسرائیلی سڑکوں پر امڈ آئے

نیتن یاہو کی جنگ بندی معاہدےمیں ناکامی کےخلاف اسرائیلی سڑکوں پرامڈ آئے،

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سات اکتوبرسےاب تک کا سب سے بڑے مظاہرہ ہوا۔جس میں تین لاکھ اسرائیلیوں نےشرکت کی۔مظاہرین غزہ میں چھ اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت پرمشتعل تھے۔اسرائیل میں آج تاجر یونین نےبڑے پیمانےپر ہڑتال کا اعلان کردیا۔

کاروباری تعلیمی سرگرمیاں اورپروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے،اسرائیلی وزیر خزانہ نے ملک گیر ہڑتال کے خلاف عدالت میں جانے کا عندیہ دے دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close