تجارت
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوکر 260100 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 222994 روپے پر آگئی
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 17 ڈالر سستا ہوکر 2481 ڈالر پر آگیا۔