Featuredاسلام آباد

اسلام آباد میں فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر اپنے سیکیورٹی گارڈ سمیت جاں بحق ہوگیا۔

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں رات تین بجے کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پراپرٹی ڈیلر شہزاد ستی اور سیکیورٹی گارڈ کاوش کو قتل کردیاجس کے بعد ملزمان جائے واردات سے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ میں مخالف پارٹی ملوث ہوسکتی ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close