تجارت

دو روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ

دو روز کی تیزی کے بعد سونےکی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کےقیمت میں دوہزار روپےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگیا

اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 1714 روپےکی کمی ہوگئی ،10 گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 2497 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close