تجارت

مسلسل تین دفعہ کمی کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

مسلسل تین دفعہ کمی کے بعد آج گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے قیمت 1300 روپے بڑھ کر دو لاکھ 61 ہزار 700 روپے پر ہوگئی،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 1114 روپے کے اضافے سے 224365 روپے ہوگئے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 10 ڈالر بڑھ کر 2500 ڈالر پر ریکارڈ کئے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close