Featuredتجارت

ملک میں سونا آج تک کی بلند ترین ستا پر پہنچ گیا

آج ملک میں سونے کی قیمت میں 400 سوروپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل صرافہ اینڈجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 سو روپے اضافے کے بعد قیمت 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد قیمت 2 2 لاکھ 28 ہزار 309 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 283 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 11 ڈالر کے اضافے کے بعد قیمت 2577 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close