تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 سو روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

آل صرافہ اینڈجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 7 سو روپے ہوگئی ہے،اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 384 روپے ہے،

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی کے بعد 2569ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close