Featuredبلوچستان

کراچی: ماہ رنگ بلوچ کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج

ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

قائد آباد پولیس اسٹیشن میں درج مقدمہ میں دہشت گردی اور اشتعال انگیزی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں ۔ ایف آئی آر کے مطابق ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کار ہے۔ جو بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ورغلا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کم قیمت پر صنعتوں کو بجلی فراہم کی جائے تاکہ روزگار میں اضافہ ہو

ماہ رنگ،بلوچ جلسوں اور ریلیوں کی آڑ میں دہشت گردوں کی نقل حرکت کرواتی ہے ۔ ایسے لوگ پڑوسی ملک اور دشمن عناصر سے رابطوں میں ہیں ۔ مدعی نے الزام لگایاماہ رنگ غیرملکی دشمنوں سے ٹارگٹ لے کر آتی ہیں اس کے بعد دہشت گردی بڑ جاتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close