کھیل و ثقافت

ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا انگلینڈ کیخلاف بڑا کارنامہ

پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے اور اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنا لیئے ہیں جس میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کی سینچری بھی شامل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے کامران غلام تیسرے نمبر پر میدان میں اترے اور 200 گیندوں پر 9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 102 رنز بنائے ۔کامران غلام کا انگلینڈ کے خلاف یہ ڈیبیو میچ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، پاکستان کی شکست کے بعد بھارت بھی ورلڈ کپ سے باہر

ان کے علاوہ اوپننگ پر آنے والے صائم ایوب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 رنز کی اننگ کھیلی لیکن وہ سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close