Featuredاسلام آباد

قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظوری کرلیا۔

قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024 ایوان میں وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے پیش کیا۔

ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بل کی ایوان سے شق وار منظوری حاصل کی۔ وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے تحریک پیش کی کہ قانون معاونت و انصاف اتھارٹی (ترمیمی) بل 2024 منظور کیا جائے۔قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی۔ بعد ازاں،قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی کری گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close