تجارت

سعودی ریال کا نیا ریٹ جاری

اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.55 روپے پر خریدا اور 74.10 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج کسی قسم کا رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا ، جس کے بعد سعودی ریال73.55 روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 73.55روپے پر ہی بند ہوا ۔

1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 73ہزار 550روپے کے برابر ہوں گے۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close