تجارت

اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 90 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج نے نئی تاریخ رقم ہوگئی۔

اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 90 ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی،ہنڈریڈ انڈیکس کی 1066 پوائنٹس بڑھ کر 90012 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 88 ہزار 945 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close