Featuredدنیا

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

واشنگٹن : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے خلاف بھرپور حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا ہے

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا حکم دیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا ہے۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران حملے کے تیاریاں کر رہا ہے اور یہ حملہ گزشتہ دو حملوں سے بھی زیادہ بڑا ہو سکتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close