Featuredاسلام آباد

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو چالان کی نقول تقسیم

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو چالان کی نقول تقسیم کردیں،شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول نہ دی جاسکیں

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل آئے اور بانی پی ٹی آئی کو مقدمے کے چالان کی نقول تقسیم کیں۔۔ شاہ محمود قریشی کو لاہور جیل میں ہونے کے باعث چالان کی نقول تقسیم نہ کی جاسکیں۔

باقی ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی،مقدمہ میں نامزد ملزمان پر آٹھ نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close