پنجاب
پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی اجرت میں اضافہ لاگو
پنجاب حکومت نے مزدور کی کم سے کم ماہانہ ارجت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کو یکم جولائی 2024 سے کم از کم اجرت 37 ہزار روپے ملے گی ، گزشتہ سال 32 ہزار روپے اجرت والا فیصلہ معطل کردیا گیا ہے ۔