اداکارہ کرینہ کپور نے 44 سال کی عمر میں بکنی پہن کر دکھایا ایسا اوتار، مچ گیا ہنگامہ
کرینہ کپور خان نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ بکنی پہن کر قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کے بولڈ اوتار نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔
اجے دیوگن کی فلم سنگھم اگین اس وقت باکس آفس پر دھمال مچا رہی ہے ۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور کی جوڑی نظر آرہی ہے ۔ اس درمیان کرینہ اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ چھٹیوں پر پہنچ گئی ہے ۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ بکنی پہن کر قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کے بولڈ اوتار نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔
بتادیں کہ کرینہ کپور اس وقت مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ، جہاں سے وقتا فوقتا تصاویر شیئر کرکے فینس کو اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ۔
کرینہ کپور نے جو تصاویر شیئر کی ہیں، ان میں سے ایک میں سیف علی خان بھی نظر آرہے ہیں ۔ سیف علی خان کو تصویر میں شارٹ لیس لک میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس تصویر میں کرینہ خان اسٹرپ لیس بکنی میں پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔ کرینہ کپور کے اس انداز نے فینس کا دل جیت لیا ہے ۔
کرینہ کپورنے 44 سال کی عمر میں بکنی پہن کر قہر ڈھا دیا ہے ۔ کرینہ کپور کا یہ لک دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں۔
اداکارہ کرینہ کپورنے اپنی پوسٹ میں ایک مرر سیلفی بھی شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں کرینہ کا بکنی لک نظر آرہا ہے ۔
اپنے ایک اور لک میں اداکارہ کرینہ کپوربکنی میں پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔ اس تصویر میں کرینہ کپور کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ کپورنے لکھا: یہ میری سیٹرڈے فوٹوز ہیں، جن کو سیف علی خان نے کلک کیا ہے ۔