Featuredپنجاب

پی ٹی آئی اس بار بھی بری طرح ناکام ہو گی، اس کے بعد یہ دو سال اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے، راناثنااللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس بار بھی بری طرح ناکام ہو گی، اس کے بعد یہ دو سال اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے معروف پروگرام ریڈ لائن ود طلعت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت میں ناراضی اور گلے شکوؤں کی گنجائش رہتی ہے ایسےاختلاف نہیں کہ پی پی اور ن لیگ کے راستے جدا ہو جائیں ۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جس دن بلاول بھٹوکی وزیراعظم سےملاقات ہو گی ان کی خواہش کے مطابق معاملات طے پا جائیں گے پی ٹی آئی کی احتجاج کی تیاریوں کو روکا جانا چاہیئے اس بار بھی یہ بری طرح ناکام ہوں گے اور پھر دو سال تک اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close