پنجاب

40 منٹ 40 کروڑ، عمران نے آفر ٹھکرادی

کولکتہ, اسلام آباد , تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی جانب سے چالیس منٹ کمنٹری کیلئے چالیس کروڑ کی آفر ٹھکرادی۔ سابق کپتان عمران خان پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ کولکتہ میں ہیں جہاں وہ کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے کمنٹری کے حوالے سے خبر کی تردید کی۔

  

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close