دنیا
بھارت کا جوہری پروگرام محفوظ نہیں ،اندرونی خطرات لاحق ہیں:امریکی تھینک ٹینک
نیویارک:پاکستان پر بے بنیاد انگلیاں اٹھائی جاتی رہیں کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ نہیں ہے لیکن امریکہ کے بڑے تھینک ٹینک نے بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور پاکستان کو خوشخبری سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی تھینک ٹینک ہاورڈ کینڈی سکول نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت کا جوہری پروگرام محفوظ نہیں ہیں کیونکہ اسے اندرونی خطرات کا سامنا ہے اور ساتھ ساتھ کرپشن کا بھی سامنا ہے جبکہ امریکی تھینک ٹینک نے پاکستان جوہری پروگرام کو بھارت سے زیادہ محفوظ قرار دیاہے ۔