انٹرٹینمنٹ

ایان علی کے بیان نے کھلبلی مچادی

راولپنڈی : ایان علی نے کہا ہے کہ سابق فوجی صدر کی طرح ملک سے فرار نہیں ہوں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایان علی نے عدالت میں منی اسمگلنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی ہے۔ماڈل نے مزید کہاکہ میں پرویز مشرف کی طرح نہیں بھاگ، جاؤں اپنے مقدمے کا سامناکروں گی اور جب عدالت طلب کرے گی سر کے بل چلی آوں گی۔ ایان علی کے وکیل کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈیل کے تحت مشرف کو جانے دیا، وہ ملک سے بھاگ گئے اور واپس نہیں آئیں گے، مشرف پر سنگین مقدمات ہیں جن میں بینظیر قتل کیس، لال مسجد، ججز نظر بندی کیس شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close