دنیا

سانحہ گلشن اقبال پارک ،ایرانی صدر حسن روحانی کا اظہار افسوس

تہران : ایرانی صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے میں ہلاکتوں کا اظہار افسوس کیا ہے ۔
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اب پوری دنیا کے لیے بڑا خطرہ بن چکی ہے اور اس عدم استحکام کی فضا ءکے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات کرنا ہونگے ۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا کر دہشت گردوں نے بزدلی کا ثبوت دیا ،ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close