اسلام آباد
وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس ختم
اسلام آباد ۔ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس اپنے اختتام کو پہنچ گیا اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈی چوک پر ہونے والا مظاہرہ ختیم کرایا جائے۔
اس سلسلے میں پولیس اور رینجرز کو الرٹ کر دیا گیا آج رات تک بڑی کاروائی کا امکان ہے