سندھ

سندھ اسمبلی میںمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءکامران اخترنے لفظ نامعلوم کی وضاحت کا مطالبہ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے رہنماءکامران اختر نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی سے لفظ ’نامعلوم‘کی وضاحت کا مطالبہ کردیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلا س ڈپٹی سپیکر شہلارضاکی زیرصدارت ہوا۔
 دوران اجلاس کامران اختر نے ڈپٹی سپیکرشہلا رضا کومخاطب کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ’میڈم بتائیں ، آپ نے لفظ نامعلوم کس کے لیے استعمال کیااور اکژ و بیشتریہ الفاظ سمبلی میںدوہرایا جاتا ہے ہمیں بتایا جائے ان الفاظ کا رخ کس کی طرف ہے اس سوال پر شہلارضاکاکہناتھاکہ ’مجھے معلوم نہیں ، نامعلوم کون ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close