خیبر پختونخواہ
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2015 ءسمیت متعدد بل منظور
پشاور : خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2015ءسمیت متعدد بل منظور کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس میں جس میں پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2015ء، خیبرپختونخواہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2015ءاور خیبرپختونخواہ میں آثار قدیمہ کے تحفظ کا بل منظور کیا گیا۔