کھیل و ثقافت

شاہد آفریدی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا

لاہور: قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل  کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوینٹی مین شکست کے بعد انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس ہواجس میں شاہد آفریدی کو پیش ہونے کیلئے کل طلب کر لیا گیاہے لیکن شاہد آفریدی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیاہے اور کہاہے کہ کمیٹی نے جوکچھ پوچھناہے کہ وہ ٹیلیفون پر پوچھ لے ۔شاہد آفریدی کا کہناہے کہ ان کی بیٹی طبعیت ٹھیک نہیں ہے اس لیے انہوں نے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close