خیبر پختونخواہ

سی ٹی ڈی کی کاروائی، حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

پشاور : سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ملزم کو حیات آباد سے گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس ادارے کے افسر عبدالطیف کا قتل میں اسکا اپنا بھتیجا حارث نسیم ملوث تھا جسے سی ٹی ڈی نے آج حیات آباد سے گرفتار کر لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ملزم حارث نسیم 2009 میں دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوا تھا اور اس کے بعد متعدد دہشت گردی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے جبکہ وہ پالیس کو بھی مطلوب تھا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close