انٹرٹینمنٹ

اجے ڈیوگن آج اپنی سالگرہ اپنی وائف اور عزیزو اقارب کے ساتھ منا رہے ہیں

اجے ڈیوگن آج اپنی سالگرہ اپنی واتف اور عزیزو اقارب کے ساتھ منا رہے ہیں

اجے دیوگن آج کے دن یعنی 02 اہریل 1969 کو نئی دہلی میں پیدا ہوے ان کے والد کا نام ویرو دیوگن اور والدہ کا نام وینا دیوگن ہے انھوں نے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز اپنی پہلی فلم پھولاورکانٹے سے کیا جس میں ان کو بیسٹ ایکٹر کا فلمفئیر ملا  

انھوں نے 100 سے دیادہ فلمیں بنائی جس میں بہت ساری اپنے وقت کی مشہورومعروف اور کامیاب فلمیں ہیں جس میں جگر ۔دلوالے۔سہاگ۔دل جلے۔ ناجائز ۔ عشق۔ کمپنی ہیں

انھوں نے نا صرف فلموں میں ہیرو کا رول کیا بلکہ ویلن کا رول بھی کیا اور اس میں بھی خوب پزیرای ملی اور کئی فلمیں کامیڈی بنائی اس میں بھی ان کا کردار قابلِ تعریف ہے

ان کی شادی 1999 میں مشہور ومعروف اداکارہ کاجل سے ہوئی اور ان کو دو بچے ہیں

انھوں نے 100 سے دیادہ محتلف ایوارڈ حاصل کئے اور اب تک سینما گھروں کی ذینت بنتے رہتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close