خیبر پختونخواہ

بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کا صدرغیرمسلم کو بنادیں

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے بلاول بھٹو پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی پارٹی میں صدرکا عہدہ غیرمسلم کو دے دیں، موجودہ حکومت مغرب کی آلہ کاربنی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق

امیرجماعت اسلامی سینٹرسراج الحق نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو اورحکومت پرشدید تنقید کی۔

سراج الحق نے حکومت سے سوال کیا کہ پنجاب کی شوگرملز میں ’را‘ کے نیٹ ورک کاکون پوچھے گا؟۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مغربیلابی کوخوش کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے خواتین کابل پاس کیا۔

ان کا کہناتھا کہ دینی مدارس اسلام دشمن قوتوں کے لیے دردِسر ہیں اس لیے ان کے خلاف کاروائی کرنے کی کوشش کی جاتی رہی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close