انٹرٹینمنٹ

سوناکشی، جان ابراہم کو دیوار چین پر شوٹنگ کی اجازت نہ ملی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے کواسٹار جان ابراہم جو اپنی نئی فلم’’فورس2‘‘کی شوٹنگ کے لیے پورے یونٹ کے ساتھ چین پہنچے ہیں ۔

یہاں انھوں نے عالمی شہرت کی حامل دیوار چین کے قریب شوٹنگ کرنی تھی لیکن ذرائع کے مطابق چینی حکام کی طرف سے بھارتی فنکاروں کو اس بات کی اجازت نہ ملنے کے سبب انھیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ فلم ’’فورس2‘‘ کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے اب ہانگ کانگ میں سیٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close