دنیا

مسلم لیگ ن کو عمران خان کی سابق اہلیہ کے گھر کے باہر احتجاج کی اجازت مل گئی

لندن : برطانیہ میں مسلم لیگ ن کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی اجازت مل گئی ہے ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق اجازت ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن 17اپریل کو ویسٹ لندن میں جمائما کے گھر کے باہر مظاہرہ کریں گے۔ن لیگ کے احتجاج کے دوران عمران خان بھی لندن میں موجودہوں گے ۔جمائما کے گھر کے باہر احتجاج مسلم لیگ ن یوکے کے صدر زبیر گل کی رہنمائی میں کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close