اسلام آباد
اسحاق ڈار کے بیٹے نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفیٰ ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق علی مصطفیٰ ڈار نے عمران خان کو لیگل نوٹس تقریرکے دوران الزامات لگانے پر بھجوایاہے ۔