اسلام آباد
اب حکومت عمران خان کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آف شور کمپنی اور مالی بے ضابطگیوں پر قانونی کارروائی کافیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ،آف شور کمپنی اور مالی بے ضابطگیوں پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے ۔