خیبر پختونخواہ

خیبر پختونخو اہ: باچا خان یونیورسٹی حملہ، صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے: میاں افتخار حسین

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، فوری طور پر صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں دہشت گردوں کے خاتمے کو ترجیح نہیں دی جارہی ہے، دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے۔ صرف وزیرستان کے آپریشن سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی، نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پرعمل کرنا ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close