پنجاب

حکومت کے لاہور میں دھرنا مظاہرین سے مذاکرات جاری :نجی ٹی وی

لاہور: حکومت کے لاہور میں بیٹھے دھرنے پر بیٹھے مذہبی رہنماﺅں سے مذاکرات چئیرنگ کراس پر جاری ہے ۔نجی ٹی وی ” اے آروائی نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ مذاکرات میں حکومتی وفد کی نمائندگی وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق اور صوبائی وزیر تعلیم مجتبی شجاع الرحمان کر رہے ہیں ،جبکہ دھرنا مظاہرین کی جانب سے مفتی عابد جلالی ،میاں ولید اور دیگر شامل ہیں ۔چئیرنگ کراس پربیٹھے مظاہرین رانا ثنااللہ استعفی کے ساتھ ،ساتھ جس نے بھی ملک کے آئین میں ختم نبوتﷺ کے حوالے سے متنازعہ ترمیم کی تھی اس کردار کو سامنے لانے کے علاوہ دیگر مطالبات ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close