خیبر پختونخواہ

مولانا سمیع الحق کے زیر صدارت مرکزی شوریٰ کا اجلاس

اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق کے زیر صدارت مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں اکثریتی ارکان نے پی ٹی آئی سے اتحادکی حمایت کردی،تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق کے زیر صدارت جے یو آئی( س )کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں ارکان نے مولانافضل الرحمان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمن پر اعتماد نہیں کر سکتے ،مولانا عہدوں کے بغیر نہیں رہ سکتے،ایم ایم اے میں شمولیت سے بہتر ہے کہ پی ٹی آئی سے اتحاد کر لیں،ارکان کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوامیں علماکیساتھ تعاون کیااورعمران خان طویل عرصے سے اسلام کی خدمت کررہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close