دنیا

پرویز مشرف نے بھی عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کرلیا

دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان ایماندار انسان ہے جب کہ مسلم لیگ ن کو ملکی سیاست سے نکال دینا ضروری ہو گیا ہے۔ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان ایماندار انسان ہے، وہ سیاسی غلطی تو کر سکتا ہے لیکن کرپشن نہیں کر سکتا تاہم مسلم لیگ ن کو ملکی سیاست سے نکال دینا ضروری ہو گیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ہے، عمران خان اور نواز شریف کا موازنہ کرنا درست نہیں، نواز شریف کیخلاف فاضل عدالت کا فیصلہ بالکل درست تھا جب کہ موجودہ حکومت کو جلد از جلد رخصت کر دینا چاہیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close