دنیا

آرمی چیف کی 112 بیویاں

مسلمان ، بالخصوص قبائلی معاشروں میں ایک سے زائد شادیوں کا رواج ہے کیونکہ قبائل میں تصور پایا جاتاہے کہ جتنا بڑا کنبہ ہوگا اتنی ہی آپ کی عزت ہوگی یااس سے ملتے جلتے کچھ دیگر رجحانات ہیں جبکہ اسلام میں ہرصاحب استطاعت شخص کو چار شادیوں کی مشروط اجازت ہے لیکن ایک ایسا آرمی چیف بھی تھا جس کی 112بیگمات ہیں۔
جی ہاں، دی اکانومسٹ کے مطابق جنوبی سوڈان میں روایت عام ہے کہ جس شخص کی جتنی زیادہ آمدن ہوگی اس کی اتنی ہی زیادہ بیگمات ہوں گی ، جنوبی سوڈان کے سابق آرمی چیف سٹاف پال ملونگ کی 100سے زیادہ بیگمات تھیں، بالکل درست تعداد تو معلوم نہیں لیکن ایک نیوزویب سائٹ نے کچھ عرصہ قبل پا ل کی 112بیگمات کا انکشاف کیا تھا جب سب سے چھوٹی بیگم ایک سکول ٹیچر کے عشق میں مبتلاءہوکر شادی کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close