اسلام آباد

مریم نواز کاپارٹی کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ 26دسمبر کو سوشل میڈیا کنونشن میں پارٹی کی ویب سائیٹ اور موبائل ایپ لانچ کی جائے گی ۔موبائل ایپ کا نام”عوامی رابطہ“رکھا گیا ہے۔ 26دسمبر کوہونے والے سوشل میڈیا کنونشن میں نواز شریف بھی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close