اسلام آباد

الیکشن کمیشن کوعائشہ گلالئی کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے:فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا عائشہ گلالئی کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کوعائشہ گلالئی کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ الیکشن کمیشن کوان اعلانات کے بعداورکیاثبوت چاہیئے؟ ایسی صورتحال میں الیکشن کمیشن پر ہم سوالات اٹھانے پرمجبورہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close