پنجاب

لودھراں، تحریک لبیک یارسول اللہ کے امیدوار کی تیسری پوزیشن، پی پی پی کی ضمانت ضبط

لودھراں: این اے 154 لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک کے امیدوار کا تیسری پوزیشن حاصل کرنا پیپلزپارٹی کی قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں مسلسل ضبط ہو رہی ہیں جس نے پیپلزپارٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک اظہر احمد سندیلہ نے 11 ہزار 494 ووٹ حاصل کئے جبکہ اس الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزا محمدعلی صرف 3 ہزار 762 ووٹ حاصل کر سکے جس کے باعث ان کی ضمانت ضبط ہو گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close