اسلام آباد
توہین عدالت کیس، طلال چوہدری سپرہم کورٹ میں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ پہنچ گئے اور صحافیوں سے بات کرنے سے گریز کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توہین عدالت میں سپریم کورٹ پہنچے توصحافی کے سوال ”کیا آپ کو عدالت سے معافی مل جائے گی“طلال چودھری آج بھی اپنی خاموشی نہ توڑ سکے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ کو گوجرانوالہ جلسے میں قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر عدلیہ نے انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا۔