سندھ

ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان گورنر ہاوس کے مطابق ڈی جی رینجرز اور گورنر سندھ میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال، شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور قومی ایکشن پلان پر بات چیت ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close